ٹرمپ نے سابق وائٹ ہاؤس ایڈوائزر اسٹیوبینن کو معاف کر دیا

173

وائٹ ہاؤس ذرائع کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے سابق وائٹ ہاؤس ایڈوائزر سمیت 73 افراد کو معافی دی ہے۔

سینئر ایڈمنسٹریشن آفیشل کے مطابق اسٹیوبینن پر سرحدی دیوار کے فنڈز میں فراڈ کا الزام تھا۔

اس کے علاوہ صدرٹرمپ نے مزید 70 مجرموں کی سزاؤں میں کمی بھی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں