کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا رحجان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس میں 200پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،سرمایہ کاری مالیت بھی 20ارب 31کروڑ 52لاکھ روپے بڑھ گئی ، 49.15فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی،کاروباری حجم پیر کی نسبت 28.33 فیصد زیادہ رہا ۔
اسٹاک مارکیٹ، دوسرے روز بھی تیزی کا رحجان، 200 پوائنٹس کا اضافہ
135









