چڑیا گھر سے ایک کوا ٹریننگ سیشن کے دوران فرار ہوگیا

222

چڑیا گھرکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اونکس نامی کوے کو ایک برڈ شو کے لیے تربیت دی جارہی تھی جس کے دوران وہ اڑ گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کوے کو پہچاننا آسان ہے کیونکہ یہ دوسرے کووں سے مختلف ہے اور اس کے سینے پر سفید فر ہے۔

انتظامیہ نے اپیل کی ہے کہ اگر یہ کوا کہیں نظر آئے تو اسے خود سے پکڑنے کے بجائے چڑیا گھر میں اطلاع دی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں