کابل میں 2 دھماکے،خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

169

افغان دارالحکومت کابل میں دو آئی ای ڈی دھماکوں میں تین افراد ہلاک، دو زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق کابل میں 15منٹ کے وقفےسے دو دھماکے ہوئے، پہلا دھماکا صبح آٹھ بجے دارالامان روڈ پر ہوا جس میں دو افراد زخمی ہوئے۔

دوسرا دھماکا پی ڈی فور میں ہوا جس میں خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں