برطانوی پریس کی وجہ سے اپنی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوا، شہزادہ ہیری

140

کراچی (نیوزڈیسک) برطانوی شہزادے ہیری کا کہنا ہے کہ وہ برطانوی پریس کی وجہ سے اپنی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوکر برطانیہ چھوڑا کیوں کہ وہ ان کی ذہنی صحت کو تباہ کررہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ عوامی خدمات سے فرار نہیں ہوئے۔ امریکی میزبان جیمز کورڈن کو دیئے گئے انٹریومیں ان کا کہنا تھا کہ یہ قطعاً فرار ہونا نہیں بلکہ پیچھے ہٹنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں