عوام ناراض اور ارکان اسمبلی کے بھی تحفظات ہیں، غلام سرور

166

وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عوام بھی ہم سے ناراض ہیں اور ارکان اسمبلی کے بھی کچھ تحفظات ہیں، مگر ہم حکومت کے ساتھ ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومتیں ارکان قومی اسمبلی کے ناز نخرے برداشت کرتی تھیں، موجودہ حکومت ایسا نہیں کرتی۔

انہوں نے کہا کہ ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات کا اب وزیراعظم کو احساس بھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں