سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ

132

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان تبدیل ہو گیا ،500روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1693 ڈالر سے بڑھ کر 1703ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں