کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر بورڈ نے غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں پانی چوری کا زیر زمین بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا ، ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق واٹر مافیا نے لیاری کو پانی سپلائی کرنے والی 33انچ سے 3کنکشن لے رکھے ہیں، مرکزی لائن سے پانی چوری کے کنکشن لیکر اوپر تجاوزات کر کے گھر بنا دیئے گئے تھے۔
لیاری کا پانی چوری کرنے والا نیٹ ورک غریب آباد میں پکڑا گیا
276









