زحل اور مشتری 21 دسمبر کو آسمان پر قریب ترین فاصلے پر نظر آئیں گے

201

زحل اور مشتری 21 دسمبر کو ایک ساتھ آسمان پر قریب ترین فاصلے پر نظر آئیں گے۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق زحل اور مشتری ان دنوں زمین سے قریب ہیں۔ 21 دسمبر کو یہ دونوں سیارے ایک ساتھ آسمان پر قریب ترین فاصلے پر نظر آئیں گے۔

دونوں سیاروں کے قریب اور ساتھ نظر آنے کو گریٹ کنجکشں کہا جاتا ہے۔ دسمبر میں ہونے والی گریٹ کنجکشں 1623 کے بعد قریب ترین فاصلے پر ہوگی۔

گریٹ کنجکشں ہر 20 سال بعد ہوتی ہے۔ 2000ء کے بعد دونوں سیارے اب قریب آرہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں