آسٹریلیا: تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

184

کورونا کے بعد پہلی بار آسٹریلیا میں کرکٹ میچوں میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت مل گئی۔

چھبیس ستمبر سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ویمنز سیریز میں برسبین کرکٹ گراؤنڈ پرپچاس فیصد اسٹیڈیم میں تماشائی موجود ہوں گے۔

آن لائن ٹکٹ فوری بک گئےجبکہ تماشائیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ زیادہ شور اور نعرہ نہ لگائیں تاکہ ڈراپ لیٹس گرنے کا خدشہ نہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں