اپوزیشن ناسمجھ،جلسوں سے کورونا پھیلے گا،عوام بچیں،وزیر اعلیٰ پنجاب

108

لاہور(نمائندہ جنگ، اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن ناسمجھ ہےجلسوں سے کورونا پھیلے گا ،عوام اس سے بچیں، ہم غربت ختم کرینگے،ادھرصوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو عوام سے زیادہ اپنی سیاست عزیز ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں