بجلی کی قیمتوں میں کمی سے انڈسٹری کا مطالبہ پورا کر دیا ہے: رزاق داؤد

141

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے انڈسٹری کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے۔

مشیر تجارت نے کہا کہ ایکسپورٹرز بڑے اور درمیانے کاروباری طبقہ اس کمی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، کاروباری طبقہ اس سہولت کی وجہ سے ملکی برآمدات میں اضافہ کریں گے۔

عبدالرزاق داؤد نے یہ بھی کہا کہ وزارت تجارت بر وقت کاروباری طبقے کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں