بھارت کی ایل او سی پر سول آبادی پر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری

135

کوٹلی ( شوکت ناز نمائندہ جنگ) بزدل بھارتی فوج باز نہ آئی۔ لائن آف کنٹرول تتہ پانی سیکٹر میں جمعہ کی صبح بلااشتعال سول آبادی پر شدید فائرنگ اور گولہ باری کر کے جامع مسجد اور متعدد رہائشی مکانوںکونقصان پہنچایا۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی افواج کی طرف سے مختلف سیکٹروںکی سول آباد ی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں