جلسہ گاہ میں بھٹو اور بے نظیر پر ڈوکیومنٹری دکھائی گئی

120

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم کے جلسے میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سےبطور میزبان پنجاب سے آئے مہمانوں کے لیے سیکورٹی کےخصوصی کے انتظامات کئے گئے ، جلسے میں بڑی اسکرین پر شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی بینظیر بھٹو کی زندگی پر خصوصی ڈوکیومنٹری دکھائی گئی۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی قیادت کو جلسہ کی سیکورٹی اور کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کے لیے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایات کی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں