رمضان شوگر ملز اسکینڈل کیس، حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

102

لاہور(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر ملز سکینڈل کیس کی سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کرکے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج اسد علی نے کیس پر سماعت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں