سلیم ملک نے اپیل کی سماعت کیلئے فیس جمع کرا دی

231

پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم ملک نے اپیل کی سماعت کے لیے فیس جمع کرا دی ، فیس کا چیک جمع نہ کرانے کی وجہ سے ان کی اپیل واپس کر دی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سلیم ملک کا دوسرا جواب بھی مسترد کر دیا تھا، جس کے بعد انہوں نے اپیل کرنے کا آپشن استعمال کیا۔

سلیم ملک کی اپیل کی سماعت ایڈجیوڈیکٹر کریں گے،جن کی تقرری آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں