سندھ گیمز سندھ حکومت ہی کرائے گی، محکمہ کھیل

140

محکمہ کھیل نے اعلان کیا ہے کہ سندھ گیمز کوئی اور نہیں بلکہ سندھ حکومت ہی کرائے گی۔

سیکرٹری اسپورٹس امتیاز علی شاہ نے کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ گیمز کرانے کا اختیار صرف سندھ اسپورٹس بورڈ کے پاس ہے۔

امتیازعلی شاہ نے کہا کہ سندھ گیمز کا ٹائٹل کسی اور کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ کوئی غیرقانونی ایسوسی ایشن یا ڈپارٹمنٹ سندھ گیمز نہیں کراسکتے۔

سیکرٹری اسپورٹس کا مزید کہنا تھا کہ سندھ گیمز کا اعل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں