شرارتی بچے کے ساتھ پیش آیا خوفناک حادثہ

شرارتی بچے کے ساتھ پیش آیا خوفناک حادثہ 120

چین میں گیس بھرنے سے گٹر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم عمر بچہ اڑتا ہوا چار فٹ دور جاکر گرا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں کا گروپ کھیلنے کے لیے آیا تو اُن میں سے ایک بچہ گٹر کے ڈھکن پر بیٹھا اور پھر اُس نے ماچس جلا کر اندر پھینکی۔

بچے کے چنگاری اندر پھینکے کے بعد زور دار دھماکا ہوا جس میں ڈھکن اکھڑ گیا اور گٹر میں سے آگ نکلتی نظر آئی۔

دھماکے کے نتیجے میں بچہ اڑتا ہوا چار فٹ دور جاکر گرا، خوش قسمتی سے بچے کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ اُس کے دیگر دوست حادثے میں محفوظ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں