اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے شہبازگل کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہا کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مشیر وہ ہے جو کبھی کونسلر بھی نہیں بن سکا، یہ وہ سیاسی مشیر ہے جس نے خواتین کو ہراساں کرکے نام کمایا ہے، بدنام سیاسی مشیر اپنے دفتر میں بیٹھ کر پی ٹی آئی کی جیت کے دعوے کررہا ہے، پی ٹی آئی صرف ایک صورت جیت سکتی ہے جب پولنگ ایجنٹس پولنگ سٹیشن سے نکال دئیے جائیں۔
شہباز گل وہ مشیر جس نے خواتین کو ہراساں کرکے نام کمایا، طلال چوہدری
116









