پیرس (جنگ نیوز )فرانس میں ایک ترک نیشنلسٹ گروپ پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا گیاہے،فرانسیسی وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کو بتایا آج(بدھ کو)کابینہ کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ترکی کے نیشنلسٹ گروپ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ترکی اور فرانس کے درمیان جاری کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
فرانس میں ترک نیشنلسٹ گروپ “گرے وولوز” پر پابندی
