بھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں اضافہ ہونے پر دارالحکومت دہلی کی فضا دوبارہ آلودہ ہو گئی۔
نئی دہلی کی فضاءکا معیار ایک بارپھر بدترین کیٹیگری پر آ گیا ہے۔
بھارتی پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں اضافے نے فضائی آلودگی کی سطح میں خطرناک اضافہ کیا ہے۔
بھارتی محکمۂ موسمیات نےتیز ہوائیں چلنے کے باعث کل فضائی آلودگی میں کمی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔