لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج ، سلیم ملک کی اپیل کی سماعت کریں گے

لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج ، سلیم ملک کی اپیل کی سماعت کریں گے 148

اہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان سابق ٹیسٹ کپتان سلیم ملک کی اپیل کی سماعت کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان، بطور آزاد ایڈجیوڈیکیٹر، سلیم ملک کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے پر سماعت ہوگی۔

سلیم ملک اب تک اس گفتگو کے حوالے سے جواب دینے میں ناکام رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ آزاد ایڈ جیوڈیکیٹر کی منظوری کے بعد سماعت کی تاریخ اور مقام کا اعلان کردے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں