مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

125

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر کے ضلع بارہ مولا میں سی آر پی ایف کے ہیڈ کانسٹیبل نے اپنی رائفل سے خود کو گولی مار لی۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ 2007 سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی تعداد 480 ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں