مقبوضہ کشمیر: خود کو گولی مارنے والا بھارتی فوج دوران علاج دم توڑ گیا

159

مقبوضہ کشمیر میں خود کو گولی مارنے والا بھارتی فوجی دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوجی نے سری نگر کے فوجی کیمپ میں اپنی رائفل سے خود کو گولی ماری تھی۔

کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوجی کو طبی امدادی کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

کے ایم ایس کے مطابق مقبوضہ وادی میں 13 سال کے دوران قابض بھارتی فوج کے 479 فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں