موٹر وے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

91

موٹر وے اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔

پاکستان کا موسٹ وانٹڈ ملزم آخر پولیس کے شکنجے میں آگیا، پولیس نے پولیس سے گرفتار کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں