نئی امریکی انتظامیہ کو افغان امن عمل کاجائزہ لینا چاہیے، افغان نائب صدر

142

افغانستان کے دوسرے نائب صدر سرور دانش کہتے ہیں کہ نئی امریکی انتظامیہ کو افغان امن عمل کا جائزہ لینا چاہیے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دوسرے نائب صدر سرور دانش نے اپنے بیان میں کہا کہ دوحہ امن مذاکرات میں پیشرفت کی راہ میں طالبان اصل رکاوٹ ہیں۔

نائب صدر سرور دانش نے کہا کہ طالبان ملک میں جاری جنگ کے پرامن حل پر یقین نہیں رکھتے، افغان امن عمل میں تمام فریقین کےتعاون کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں