واشنگٹن اور سیاٹل میں ٹرمپ مخالفین اور ’بلیک لائیوز میٹر‘ کے مظاہرے، 11 افراد گرفتار

110

’بلیک لائیوز میٹرز‘ کے حامیوں نے مظاہرے کئے۔ پولیس نے11مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

سیاٹل میں بلیک لائیوز میٹر کے حامیوں نے دو علاقوں میں احتجاجی مارچ کیا، پولیس نے راہ گیروں کے راستے میں رکاوٹ بننے، پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے سمیت مختلف الزامات کے تحت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔

واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ مخالفین نے وائٹ ہاؤس کے قریب موجود بلیک لائیوز میٹر پلازہ کی جانب مارچ کیا، پولیس نے وائٹ ہاؤس کے قریب مظاہرہ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں