پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم کے کپتان ذکاء احمد قریشی عالمی وبا کورونا وائرس سے بیمار ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عمر فیاض نے بتایا کہ ذکاء احمد قریشی نے خود کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔
ہیڈ کوچ عمر فیاض نے کہا کہ ذکاء احمد قریشی پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔









