ڈالر کی قیمت میں استحکام

111

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،روپے پر دباو میں کمی ،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام ،اوپن مارکیٹ میں قیمت10پیسے بڑھ گئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 163.75 روپے اور قیمت فروخت 163.95 روپے پر برقرار رہی لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 163.70سے بڑھ کر 163.80 روپے جبکہ قیمت فروخت 164.00سے بڑھ کر 164.10روپے ہو گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں