راچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کے لئے فرسٹ الیون کے کھلاڑیوں کوویڈ ٹیسٹ پرائیویٹ لیب سے کراکر ان کی رپورٹ سولہ ستمبر اور سیکنڈ الیون کے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کی رپورٹ 19ستمبر تک جمع کرانا ہوگی۔ جن کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئیں گے وہ اپنی ٹیموں کے کیمپس میں رپورٹ کریں گے۔ امکان ہے کہ 192کھلاڑی اور بیس آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ پیر سے ہوں گے۔دون د میں کوویڈ ٹیسٹ مل جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے لئے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ آج ہونے کا امکان
