سابق رکن قومی اسمبلی اور وفاقی محتسب انسداد ہراسانی کشمالہ طارق رشتہ ازدوراج میں منسلک ہونے جارہی ہیں۔
کشمالہ طارق رواں ماہ اسلام آباد کی ایک کاروباری شخصیت کی دلہن بننے بنیں گی، ان کی شاد کی 31 اکتوبر کو ہوگی۔
وفاقی محتسب انسداد ہراسانی کے عہدے پر کام کررہی کشمالہ طارق کی شادی وقاص خان سے طے پائی ہے۔
کشمالہ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، دوستوں نے لاہور میں ڈھولک کی محفل سجائی، جس میں وقاص خان بھی شریک ہوئے۔