ہیمبرگ اوپن ٹینس، اعصام الحق نے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

173

قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ہیمبرگ اوپن ٹینس کے ڈبلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی، مالدووا سے تعلق رکھنے والے پارٹنر رادو البرٹ کے ہمراہ کھیلتے ہوئے برطانوی جوڑی جمی مرے اور نیل شپلسی کے خلاف پہلی گیم 6-0سے ہاری تاہم اس کے بعد شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے میں 5 کے مقابلے میں 7 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔

سخت مقابلے کے بعد تیسری گیم میں 8 کے مقابلے میں 10 پوائنٹس سے برتری ثابت کرتے ہوئے میچ جیت لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں