بلاول نے چوہدری برادران سے گیلانی کیلئے حمایت نہیں مانگی، مونس الہٰی

146

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی چودھری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے چوہدری برادران سے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کیلئے حمایت نہیں مانگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں