تھرپارکر میں مزید 2 بچے انتقال کرگئے

175

تھرپارکر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 2بچے انتقال کرگئے ہیں ۔

سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 2 بچےانتقال کر گئے ہیں۔

محکمہ صحت کےمطابق جاں بحق بچے نومولود ہیں۔

تھرکے سرکاری اسپتالوں میں 50 بچے زیر علاج ہیں ، جبکہ رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے ۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں