تھر: مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچےانتقال کرگئے

196

تھر کےسول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اورمختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔

محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 5ماہ ،اور 2 نومولود ہیں، بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں ۔

رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 77 ہو گئی ہے جبکہ تھر کے سرکاری اسپتالوں میں میں 60 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں