سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر دفاع میں ٹیلیفونک گفتگو

146

ریاض (شاہد نعیم)سعودی ولی عہد ، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جیمز آسٹن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔پنٹاگون کے ترجمان جون کیربی کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں