پنجاب میں سولر پلانٹ علامہ اقبال کے نام سے منسوب کرینگے، اختر ملک

200

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سولر پلانٹ شاعر مشرق علامہ اقبال کے نام سے منسوب کریں گے۔

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک سے ہالینڈ کے 7 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں ہالینڈ کے وفد نے پنجاب کے سولر سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ ہالینڈ کے وفد نے جنوبی پنجاب میں سو میگا واٹ سولر پلانٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں