لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ میںچیئرمین راوی ریور پراجیکٹ کی تقرری چیلنج کردی گئی ، اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نےاپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ چیئرمین راوی اربن پراجیکٹ راشد عزیز کا ڈویلپمنٹ کا کوئی تجربہ نہیں،انکا تقرر قانون کے منافی ہے، راشد عزیز کنسٹرکشن کمپنی کے مالک ہیں ، انکی تقرری کوکالعدم قرار دیا جائے۔
چیئرمین راوی ریور پراجیکٹ کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
138









