چین میں سالانہ آئس فیسٹول کی تیاریاں جاری

185

چین میں سالانہ آئس فیسٹول کی تیاریاں جاری ہیں، دلکش لباس پہنے مزدورمنجمد جھیل سے برف کی سیلیں کاٹنے پہنچ گئے۔

منفی 15 درجہ حرارت بھی جوش و خروش کو ٹھنڈا نہ کرسکا، سیاحوں کی بڑی تعداد مناظر دیکھنے کو آئی۔

پندرہ کلو وزنی بلاکس کی مدد سے برف کے مجسمے اور محلات تعمیر ہونگے جبکہ آئس فیسٹیول اگلے ماہ چین کے مشہور شہر ہاربن میں منعقد ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں