یو اے ای کی ایئر لائن کورونا ویکسی نیٹڈ کریو رکھنے والی پہلی ایئرلائن

212

متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن کورونا ویکسی نیٹڈ کریو رکھنے والی پہلی ایئرلائن بن گئی۔

یو اے ای کی ایئرلائن کی دبئی سے لاس اینجلس جانے والی پرواز میں کورونا ویکسی نیٹڈ عملہ شامل کیا گیا۔

اماراتی گروپ نے ایک ماہ قبل ہی اپنی ویکسینیشن ڈرائیو کا آغاز کیا تھا۔

گروپ کے44فیصد فرنٹ لائن ایوی ایشن ورک فورس کو فائزر بائیو این ٹیک اور سینوفارم کی دونوں خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں