15 ہزار ڈالر تنخواہ پر نئے ایم ڈی این ٹی ڈی سی کی تعیناتی، گھی 30 روپے کلو مہنگا، سمریاں آج کابینہ اجلاس میں پیش

182

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )کیا نئے ایم ڈی این ٹی ڈی سی کو ماہانہ 15 ہزار ڈالر تنخواہ پر تعینات کیا جائے گا؟ ایم ڈی این ٹی ڈی سی کی تعیناتی کی سمری آج وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی ۔ این ٹی ڈی سی بورڈ نے متفقہ طور پر اعزاز احمد کا نام ایم ڈی کیلئے تجویز کردیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں